aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Sulaiman Areeb's Photo'

سلیمان اریب

1922 - 1970 | حیدر آباد, انڈیا

جدید ادب کے بنیاد ساز ادبی رسالے ’صبا‘ کے مدیر

جدید ادب کے بنیاد ساز ادبی رسالے ’صبا‘ کے مدیر

سلیمان اریب کا تعارف

تخلص : 'اریب'

اصلی نام : سلیمان اریب

پیدائش : 05 Apr 1922 | حیدر آباد, تلنگانہ

وفات : 07 Sep 1970 | حیدر آباد, تلنگانہ

نام سلیمان اریب اور تخلص اریب تھا۔ ۵؍اپریل ۱۹۲۲ء کوحیدرآباد ،دکن میں پیدا ہوئے۔میٹرک کرنے کے بعد ہی انھیں شعروسخن سے دل چسپی ہوگئی تھی۔اس ذوق سخن کی وجہ سے مزید تعلیم جاری نہ رکھ سکے۔ سیاسی تحریکات میں حصہ لینے اور انقلابی نظمیں لکھنے کی وجہ سے دومرتبہ جیل گئے۔ماہ نامہ ’’چراغ‘‘ اور ماہ نامہ’’سب رس‘‘ کی ادارت کے فرائض چند سالوں تک انجام دیتے رہے۔۱۹۵۵ء سے اپنا رسالہ ’’صبا‘‘ حیدرآباد سے نکالا۔ اریب نظم اور غزل دونوں کہتے تھے۔ ۷؍ستمبر ۱۹۷۰ء کو حیدرآباد ، دکن میں انتقال کرگئے۔ ان کی ایک کتاب’’پاس گریباں‘‘ کے نام سے شائع ہوگئی ہے۔’’کڑی خوش بو‘‘ ان کی دوسری کتاب ہے۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:130

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے