شعراکی فہرست
سیکڑوں شاعروں کا منتخب کلام
- غزل
- نظم
- شعر
- افسانہ
- مضمون
- اقوال
- مزاحیہ شاعری
- طنز و مزاح
- ہندی غزل
- دوہا
- ریختی
- افسانچے
- رباعی
- مرثیہ
- سہرا
- کلیات
- غیر متداول غزلیں
- ڈرامہ
- ناولٹ
- قادر نامہ
- قصیدہ
- نعت
- قطعہ
- سلام
- منقبت
- قصہ
- مخمس
- رباعی مستزاد
- خود نوشت سوانح
- مثنوی
- واسوخت
- تضمین
- غیرمتداول اشعار
- ترکیب بند
- تلمیح
- بچوں کی کہانی
- کہہ مکرنیاں
- لوری
- ہائیکو
- گیت
- عشرہ
- پہیلی
- ترجمہ
- خاکہ
- رپورتاژ
- انٹرویو
- خط
- حمد
- شاعری کے تراجم
- فلمی گیت
- نثری نظم
- تروینی
عبدل بسم اللہ
عبدالغنی شیخ
ابرار مجیب
نئے افسانہ نگاروں میں ممتاز، غیر معمولی سماجی مشاہدے سے ترتیب پانے والی کہانیوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔
ابوالفضل صدیقی
پاکستان کے اہم افسانہ نویس،ناول نگار اور مترجم ۔ تقسیم کے بھیانک تجربے سے گزرے اور اس پس منظر میں کئی غیر معمولی کہانیاں لکھیں۔
احمد جاوید
پاکستان کے معروف افسانہ نگاروں میں شامل، سیاسی جبر کےماحول میں تمثیلی اور علامتی انداز کی کہانیاں لکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں
احمد ندیم قاسمی
پاکستان کے ممتاز ترین ترقی پسند شاعر، اہم افسانہ نگاروں میں بھی ممتاز، اپنے رسالے ’فنون‘ کے لئے مشہور، سعادت حسن منٹو کے ہم عصر
احمد زین الدین
اجمل اعجاز
اختر حسین رائے پوری
نامور ترقی پسند نقاد، ماہر لسانیات اور افسانہ نگار۔بنگلہ اور انگریزی سے بہت سے تراجم بھی کیے۔
اختر اورینوی
معروف تنقید نگار، محقق ،فکشن نویس اور شاعر، اپنی رومانی نظموں کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔
علی عباس حسینی
معروف افسانہ نگار،ڈرامہ نویس اور نقاد۔اپنے افسانے ’میلہ گھومنی‘ کے لیے مشہور
علی حیدر ملک
علی امام نقوی
ممتاز مابعد جدید فکشن نگار،ممبئی شہر کی کہانیاں لکھنے کے لیے مشہور
علی سردار جعفری
ممتاز ترین ترقی پسند شاعروں میں نمایاں، نقاد، دانشور اور رسالہ ’گفتگو‘ کے مدیر، گیان پیٹھ انعام سے سرفراز، اردو شاعروں پر دستاویزی فلمیں بنائیں
الطاف فاطمہ
معروف خاتون افسانہ نگار۔ پاکستانی سماج میں خواتین کے گمبھیر مسائل کو موضوع بنانے کے لیے جانی جاتی ہیں۔
آمنہ ابوالحسن
امرتا پریتم
پنجابیزبان کی مقبول شاعرہ اور فکشن نگار۔ گیان پیٹھ انعام سے سرفراز