aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chair"
مرے بازوؤں میں تھکی تھکی ابھی محو خواب ہے چاندنینہ اٹھے ستاروں کی پالکی ابھی آہٹوں کا گزر نہ ہو
جو میرے واسطے کرسی لگایا کرتا تھاوہ میری کرسی سے کرسی لگا کے بیٹھ گیا
زمیں آسماں عرش و کرسی بھی کیا ہےکوئی لے تو میں لا مکاں بیچتا ہوں
گلدان میں گلاب کی کلیاں مہک اٹھیںکرسی نے اس کو دیکھ کے آغوش وا کیا
سیر کرتے ہیں دونوں عالم کیاپنے خوابوں کی پالکی میں ہم
اپنے اس عہد کا انصاف ہے طاقت کا غلامآنچ بھی کرسی نشیں پر نہیں آنے دیتا
خود کو نطشہ زادہ کہتا پر سونے سے پہلےانگریزی میں کرسی پڑھ کر خود پر دم کرتا تھا
کرسئ دل پہ ترے جاتے ہی درد آ بیٹھےجیسے آئینۂ بے کار پہ گرد آ بیٹھے
اٹھی کرسی کٹا سبزہ گرے پتے اڑی چڑیاںتمہارے بعد کیا سے کیا ہوا دالان کا منظر
ابا جی کے بزنس سے ہر بیٹے نے منہ پھیر لیاکرسی کی لالچ نے کتنے لوہاروں کو مار دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books