aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "control"
ضبط لازم ہے مگر دکھ ہے قیامت کا فرازؔظالم اب کے بھی نہ روئے گا تو مر جائے گا
کس کا کعبہ کیسا قبلہ کون حرم ہے کیا احرامکوچے کے اس کے باشندوں نے سب کو یہیں سے سلام کیا
اگر خدا نے بنانے کا اختیار دیاعلم بناؤں گا برچھی نہیں بناؤں گا
ہوا ہے کوئی مگر اس کا چاہنے والاکہ آسماں نے ترا شیوہ اختیار کیا
تڑپ پھر اے دل ناداں کہ غیر کہتے ہیںاخیر کچھ نہ بنی صبر اختیار کیا
کیوں ہمیں کر دیا گیا مجبورخود ہی بے اختیار تھے ہم تو
وہ مجھ سے بڑھ کے ضبط کا عادی تھا جی گیاورنہ ہر ایک سانس قیامت اسے بھی تھی
کوئی فتنہ تا قیامت نہ پھر آشکار ہوتاترے دل پہ کاش ظالم مجھے اختیار ہوتا
صبر ہر بار اختیار کیاہم سے ہوتا نہیں ہزار کیا
بے اختیار ہو کے جو میں پاؤں پر گراٹھوڑی کے نیچے اس نے دھرا مسکرا کے ہاتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books