aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hoor"
حور کی شکل ہو تم نور کے پتلے ہو تماور اس پر تمہیں آتا ہے جلانا دل کا
یہیں بہشت بھی ہے، حور و جبرئیل بھی ہےتری نگہ میں ابھی شوخی نظارہ نہیں
کہتے ہیں جس کو حور وہ انساں تمہیں تو ہوجاتی ہے جس پہ جان مری جاں تمہیں تو ہو
چہرۂ جاناں سے شرما کر چھپایا خلد میںخامۂ تقدیر نے کھینچا جو نقشہ حور کا
حسرت دید از دید بلندحور سے بہتر وعدۂ حور
تھا دیکھنا کچھ اپنا طلسم ہنر اسےباغ بہشت و حور و ملک چھوڑ کر گیا
بیٹھ کر دنیا میں زاہد حور کی باتیں نہ کررہ کے اتنی دور اتنی دور کی باتیں نہ کر
جن کی آغوش تصور میں ہے وہ حور جمالکہیں سچ ہو نہ یہی خواب پریشاں ان کا
طالب ہیں جو ترے انہیں جنت سے کیا غرضپڑتی نہیں ہے آنکھ شہیدوں کی حور پر
جنت و حور کے قصوں میں مجھے الجھا کرشیخ جی آپ کہاں چل دئے میخانے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books