aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "kufr"
اے شیخ اگر کفر سے اسلام جدا ہےپس چاہیے تسبیح میں زنار نہ ہوتا
نئے منصور ہیں صدیوں پرانے شیخ و قاضی ہیںنہ فتوے کفر کے بدلے نہ عذر دار ہی بدلا
ہے وہ بے وحدت کہ جو سمجھے ہے کفر و دیں میں فرقرکھتی ہے تسبیح رشتہ تار سے زنار کے
نہ پوچھو مفتیان شرع کا احوال جانے دوتنفر کفر کو جس سے ہو وہ اسلام کیا ہوگا
نہیں ہے امتیاز نیک و بد چشم حقیقت میںمجھے یکساں ہوا ہے کفر اور اسلام اے واعظ
اے شیخ نہ یہ کفر نہ فتنہ ہے نہ شر ہےاک ہم بھی سنانے کو نئی بات اٹھے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books