aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "masjid"
جہاں بھی نشے میں قدم لڑکھڑائیںوہیں ایک مسجد کی بنیاد رکھنا
وہ مسجد گھر نہ بن جائے کسی کانمازیں بند ہیں خالی پڑی ہے
نہ مسجد ہے کوئی نہ چرچ ہے نہ کوئی مندر ہےاگر گھر ہے کہیں اس کا تو تیرے دل کے اندر ہے
زاہد کی طرح اور ہیں مسجد میں سیکڑوںیہ کس شمار میں ہے وہاں کس قطار میں
اپنی اپنی نماز تھی سب کیمسجدوں میں امام تھا ہی نہیں
واہ دلی کی مسجد_جامعجس میں براق فرش_سنگی ہے
یہ مے_کدہ ہے وہ مسجد ہے وہ ہے بت_خانہکہیں بھی جاؤ فرشتے حساب رکھتے ہیں
مندر ہو یا کہ مسجد گرجا ہو یا کلیساسب جگمگا رہے ہیں پا کر ضیائے_اردو
چاہئے مسجد_اقصیٰ میں نمازدیر مسجود ہے کیا ہونا ہے
نکلے جو میکدے سے تو مسجد تھا ہر مقامہر گام پر تلافئ_مافات ہو گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books