aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "milk"
کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھصبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
عشق میں سر پھوڑنا بھی کیا کہ یہ بے مہر لوگجوئے خوں کو نام دے دیتے ہیں جوئے شیر کا
تمہارا غم بھی کسی طفل شیرخار سا ہےکہ اونگھ جاتا ہوں میں خود اسے سلاتے ہوئے
سویاں دودھ شکر میوہ سب مہیا ہےمگر یہ سب ہے مجھے ناگوار عید کے دن
ہتھیلی ریشمی نازک ملائی نرم لطیفحسین مرمریں صندل سفید دودھ دھلی
ہاتھ جس سے کچھ نہ آئے اس کی خواہش کیوں کروںدودھ کی مانند میں پانی بلو سکتا نہیں
کیا دودھ دینے والی گائیں بنائیں تو نےچڑھنے کو میرے گھوڑا کیا خوش عناں بنایا
چھاچھ پھونکیں کہ اپنے بچپن میںدودھ سے کس طرح جلے ہیں ہم
نیم کی چھاؤں میں بیٹھنے والے سبھی کے سیوک ہوتے ہیںکوئی ناگ بھی آ نکلے تو اس کو دودھ پلا دینا
پاؤں میں گھومتی ہے زمیں آسماں تلکاس طفل شیر خوار کی رفتار دیکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books