aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "owner"
گھر والوں کو غفلت پہ سبھی کوس رہے ہیںچوروں کو مگر کوئی ملامت نہیں کرتا
ہے مکیں کی پا داری نام صاحب خانہہم سے تیرے کوچے نے نقش مدعا پایا
بستیاں چاند ستاروں کی بسانے والوکرۂ ارض پہ بجھتے چلے جاتے ہیں چراغ
ہم دیکھتے ہیں تم میں خدا جانے بتو کیااس بھید کو اللہ کی قسم کہہ نہیں سکتے
اس کفر عشق سے مجھے کیوں روکتے ہو تمایمان والو میرا ہی ایمان جائے گا
چھپ رہا ہے قفس تن میں جو ہر طائر دلآنکھ کھولے ہوئے شاہین نظر کس کا ہے
پھول کھلا دے شاخوں پر پیڑوں کو پھل دے مالکدھرتی جتنی پیاسی ہے اتنا تو جل دے مالک
ہاتھ سبھی کے کالے ہیں نظریں سب کی پیلی ہیںسینہ ڈھانپ دوپٹے سے سر کو آنچل دے مالک
ننگ مے خانہ تھا میں ساقی نے یہ کیا کر دیاپینے والے کہہ اٹھے یا پیر مے خانہ مجھے
تری کا بھی وہی مالک ہے جو مالک ہے خشکی کامددگار اپنا ہر مشکل میں شاہ بحر و بر ہوگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books