aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "post"
جانے گماں کی وہ گلی ایسی جگہ ہے کون سیدیکھ رہے ہو تم کہ میں پھر وہیں جا کے مر رہا
آب رواں کے اندر مچھلی بنائی تو نےمچھلی کے تیرنے کو آب رواں بنایا
مڑ کے دیکھا تو میں نے کب دیکھادور جب پاسبان سے نکلا
محبتوں کو چھپاتے ہو بزدلوں کی طرحیہ اشتہار گلی میں لگانا چاہئے تھا
خط لکھ کے آج ڈاک پہ پہنچیں گے یار کوپہنچائے گا ہمارا پیام و سلام خط
سیکس جو پہلے ساختیاتی روز و شب کا حصہ تھیاب مابعد ساختیاتی روز و شب کا حصہ ہے
لوک کہانیوں میں مابعد جدید کی پیش آمد جیسےفکشن کی ری سیل ویلیو میں مذہب کا حصہ ہے
وہ تھانہ ہو شفا خانہ ہو یا پھر ڈاک خانہ ہورفاہ عام کے سارے ادارے ایک جیسے ہیں
عزیزؔ کیسی یہ سوداگروں کی بستی ہےگراں ہے دل سے یہاں کاٹھ کا کھلونا بھی
ڈاک گھر میں ٹکٹ نہیں باقیناظمؔ اتنے گئے ہیں خط پر خط
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books