aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "route"
میں اپنی راہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوںاگر وہ آیا تو کس راستے سے آئے گا
پوچھ بیٹھا ہوں میں تجھ سے ترے کوچے کا پتہتیرے حالات نے کیسی تری صورت کر دی
آگے سیدھے ہاتھ پہ ایک ترائی ہےمیں نے پہلے بھی یہ رستہ دیکھا ہے
دائرہ وار ہی تو ہیں عشق کے راستے تمامراہ بدل رہے ہیں آپ آپ بہت عجیب ہیں
گو حرم کے راستے سے وہ پہنچ گئے خدا تکتری رہ گزر سے جاتے تو کچھ اور بات ہوتی
اب اتنی بند نہیں غم کدوں کی بھی راہیںہوائے کوچۂ محبوب چل تو سکتی ہے
کٹی ہوئی ہے زمیں کوہ سے سمندر تکملا ہے گھاؤ یہ دریا کو راستہ دے کر
دوڑے ہیں مگر صحن سے باہر نہیں دوڑےگھر ہی میں رہے پاؤں میں جادہ نہیں پہنا
صبح بہار آئی تھی لے کر رت بھی نئی شاخیں بھی نئیغنچہ و گل سے پیار ہے لیکن شاخ سے نفرت آج بھی ہے
یک قدم وحشت سے درس دفتر امکاں کھلاجادہ اجزائے دو عالم دشت کا شیرازہ تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books