aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "said"
اور سب کی حکایتیں کہہ دیںبات اپنی کبھی کہی نہ گئی
وہ جو سنجیدگی سے کہنا تھاوہ تو ہم کہہ چکے شرارت میں
میں نے کچھ اور کہا تھا اعظمؔاس نے کچھ اور سنا تھا شاید
جو کہہ چکا ہے تو انداز_تازہ_تر سے کہہخبر کی بات ہے اک گوش_بے_خبر سے کہہ
کہتا ہے کہ احساںؔ نہ کہے_گا تو سنے_گامطلع یہ کہا میں نے کہائے سے کسو کی
بھلا کہہ دیا یا برا کہہ دیاجسے جو بھی اچھا لگا کہہ دیا
توبہ کرنے کا کہا میں نے تو ساقی نے کہاکیا کہا کیا کہا پھر کہنا دوبارہ کہنا
کہنے سننے کی بات ہو تو کہیںحال تم پر تو سب عیاں سا ہے
اے صباؔ دعویٔ_انا_الحق ہےخوب سوچے ہو یار کیا کہنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books