aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "se"
گلے بہت تھے مگر جب نظر نظر سے ملی!نہ مجھ سے بات ہوئی اور نہ ان سے بات ہوئی
انصاف بھی یہی ہے یہی شان حسن بھیہاں ہاں نظر چراؤ قتیل نگاہ سے
نہ تیرے حسن بے پروا کی غایتنہ کوئی حد مرے ذوق نظر کی
ہے سادگی تو ازل سے ہی میری فطرت میںوہ کون ہے جو مری سادگی بھی چھینے گا
لچک تھی ہی نہیں گردن میں اپنیبڑی مشکل سے اک سجدہ ہوا ہے
خوبیوں میں نہیں کچھ دولت و زر کی خوبیآدمیت سے ہے دنیا میں بشر کی خوبی
یہ توڑ پھوڑ ضرورت ہے کوئی شوق نہیںنئے سرے سے جو تعمیر چاہتے ہیں ہم
غم عاشقی سے بڑھ کر غم زندگی نہیں ہےمیں ترے کرم کے قرباں مجھے کچھ کمی نہیں ہے
مجھ سے الفت تھی تجھ کو تجھ سے مجھےدیکھ ثابت قدم رہا ہے کون
عشق میں جان نہ دینے کا ہے افسوس مگرکام کچھ ہیں جو شہادت سے بڑے ہیں میرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books