aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ser"
اب جو ہوگا وہ دیکھا جائے_گاآپ کا در ہے اور سر اپنا
اک نظر میں ہی نظر آ جائے_گا وہ سر_بسرپھر بھی اس کو دیکھنا بار_دگر کیسا ہے وہ
تو سیر کرے ہے جس چمن کیہر گل میں صبا اسی کی بو ہے
سر_بسر شاخ_دل ہری رہے_گیتا_ابد آنکھ میں تری رہے_گی
سب کرشمہ ہے شعر ہونے کاشعر کہنا ہنر نہیں ہوتا
ابھی تو سیر کو جانا لب_دریا وہ سیکھے ہیںابھی تو دیکھیے کھلتے ہیں کیا کیا گل سمندر میں
تجھ کو دیکھا تو سیر_چشم ہوئےتجھ کو چاہا تو اور چاہ نہ کی
اے بے_ہنر سنبھل کر چلنا ہے شاعری میںشعر_و_سخن کے ماہر احباب دیکھتے ہیں
کون آئے_گا جو تو بے_سر_و_ساماں ہوگاورنہ ہوگا تو نہ اندیشۂ_درباں ہوگا
آنکھ کی ناؤ میں بیٹھ کے سیر کو جانے والےبیچ سفر میں غرق_سمندر ہو جائیں_گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books