aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "site"
کوئی مقتل میں نہ پہنچا کون ظالم تھا جسےتیغ قاتل سے زیادہ اپنا سر اچھا لگا
یہ کعبے سے نہیں بے وجہ نسبت رخ یاریہ بے سبب نہیں مردے کو قبلہ رو کرتے
دل آشفتگاں خال کنج دہن کےسویدا میں سیر عدم دیکھتے ہیں
رشتۂ تیغ و گلو اب بھی سلامت ہے فرازؔاب بھی مقتل کی طرف دل سا جواں کھینچتا ہے
دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرفاپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
صیاد و نگہبان چمن پر ہے یہ روشنآباد ہمیں سے ہے نشیمن بھی قفس بھی
غیروں کے ساتھ چھوڑ کے تم نقش پا چلےکیا خوب پھول گور پہ میری چڑھا چلے
تلوار لیے وہ نہیں مقتل میں کھڑے ہیںاس وقت مرے آگے مری موت کھڑی ہے
قبر پر باد فنا آئیے گابے محل پاؤں نہ پھیلائیے گا
مقتل کو جا رہا ہوں یہ منصورؔ سوچ کرچھینٹا کوئی لہو کا تو ان پر بھی آئے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books