aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چیلنج"
جیسا کہ اوپر اشارہ کیا جا چکا ہے، کرکٹ انگریزوں کے لیے مشغلہ نہیں مشن ہے۔ لیکن اگر آپ نے کبھی کرکٹ کی ٹیموں کو مئی جون کی بھری دوپہر میں ناعاقبت اندیشانہ جرات کے ساتھ موسم کو چیلنج کرتے دیکھا ہے تو ہماری طرح آپ بھی اس نتیجہ پر...
’’بیگم بادشاہی سے کشتی لڑوگی؟‘‘ ’’اوئی توبہ میری!عالم فاضل باپ کی بیٹی‘‘ میری اماں کان پر کان پر ہاٹھ دھر کر کہتیں، مگر وہ ننھے بھائی سے فورا پھوپی کو چیلنج بھجواتے۔...
اس مہم پر کندن کو مامور کیا گیا۔ اس نے جاکر اسٹیشن پر ادھر ادھر دریافت کیا۔ بابوؤں نے جیسا کہ ان کا قاعدہ ہے کبھی انکار کیا، کبھی ٹالنا چاہا، بالآخر کندن نے وہ تیور اور لہجہ اختیار کیا جو کبھی کبھی بہ درجہ مجبوری وہ یہاں اپنی سفر...
جیسا کہ میں نے اور میرے دوست وارثی صاحب نے سوچا ہے اس کی وجہ صرف یہی ہو سکتی ہے کہ آپ کا شوہر ایسے شغل کرتا ہوگا۔۔۔ آپ مجھے اس کے متعلق ضرور لکھیے گا۔ میں یہ بھی نہیں جانتا کہ آپ شادی شدہ ہیں۔۔ ہو سکتا ہے کوئی...
اس نظریے نے جدیدیت کو جن بنیادوں پر چیلنج کیا، وہ بنیادیں بہت گہری ہیں۔ یہ انسانی تشخص کو تمام موجود حدود، تعریفات اور اصطلاحات سے آزاد کروانے کے موقف پر استوار ہے۔ اس نظریے کی روسے انسان وہ وجود ہے جسے اپنے موجود ہونے کے کسی بھی حصے میں...
चैलन्जچیلنج
challenge
علم جدید کا چیلنج
مولانا وحیدالدین خاں
مذہب اور جدید چیلنج
اسلام اور اکیسویں صدی کا چیلنج
اسرار عالم
اسلامیات
عصرجدید کا چیلنج اوراس کا جواب
ابوالحسن علی ندوی
خطبات
وسط ایشیا نئی آزادی نئے چیلنج
آصف جیلانی
تاریخ
تعلیم ایک تحریک، ایک چیلنج
محمد اسحاق
تعلیم
دنیا کی تمام اقوال کیلئے انعامی چیلنج نقد ایک لاکھ روپیہ
نامعلوم مصنف
ٹوینٹی فرسٹ سینچری چیلنجز فار دی گلوبل مسلم کمیونٹی
احمد فرید
ملفوظات
عظیم بیداری اور جمہوریت کا چیلنج
جان سٹریچی
مزہب جدید چیلینج
نگارستانِ حیرت
بدر تسلیمی
مگر دونوں آوازوں میں بڑا بنیادی فرق ہے۔ حالیؔ کی آواز ایک سہمے ہوئے آدمی کی آواز ہے، اس آدمی کی جو عشق سے خائف ہے۔ میر کی آواز ایک خواروخستہ عاشق کا مشورہ ہے۔ اس شخص کا جو پوری واردات سے گزرا ہے۔ ویسے ایک طرح سے یہ اسی...
پانچویں قسم ہوتی ہے ان طلبا کی جو خانہ نشین کہلاتے ہیں۔ یہ بے چارے گھر سے گردن جھکاکر سیدھے یونیورسٹی پڑھنے آتے ہیں۔ یہ بہو بیٹیاں کیا جانیں کہ یونیورسٹی میں کیا ہوتا ہے۔ نہ اس کا غم کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے، نہ انہیں اس کی...
اس شام کو میں دہلی چلا گیا اور پندرہ روز کے بعد واپس آیا۔ چونکہ گھرمیں کسی نے اس شرارت کے متعلق مجھ سے استفسار نہ کیا۔ اس لیے معلوم ہوا کہ پاربتی نے میرا چیلنج قبول کرلیا ہے،ظاہر تھا کہ وہ انتقام ضرور لے گی۔ ایک روز میں نے...
اہلِ لاہور اچھی طرح جانتے ہوں گے کہ یہاں ایک لڑکا ٹینی سنگھ کے نام سے منسوب تھا جو گورنمنٹ کالج میں پڑھتا تھا۔ اس کے ایک پرستار نے اسے ایک بہت بڑی موٹر کار دے رکھی تھی۔ وہ اس میں بڑے ٹھاٹ سے آتا اور دوسرے لڑکے جو اسی...
یہ مکالمہ سن کر مسٹر معین اپنی ناسازی طبع کو بھول گئے اور الٹے پاؤں واپس دکان پر چلے گئے، جہاں ابھی تک موٹر کا سودا طے ہورہا تھا۔ مگر انھوں نے اس سے کوئی دلچسپی نہ لی اور اپنے دفتر میں چلے گئے۔ سگار سلگایا مگر ایک کش لینے...
باپ گہرے سناٹے میں تھا۔ ایسے گہرے سناٹے میں، جہاں اس طرح کے تجزیے بھی غیر ضروری معلوم ہونے لگتے ہیں کہ۔ وہ ابھی تک صحت مند ہے؟ جوانی ابھی اس میں باقی ہے۔ ابھی تک اس میں پت جھڑ نہیں آیا۔ بیوی کی طرح۔ وہ کسی ٹھنڈے سوکھے کنویں...
بے در و دیوار ناٹک گھر بنایا چاہیے صحیح نام اور پتہ بتانےسے ہم قاصر ہیں، اس لیے کہ اس میں کچھ پردہ نشینوں کے بھی نام آتے ہیں۔ سردست اتنا اشارہ کافی ہوگا کہ اس تھیٹر کو اداکاروں کی ایک کوآپریٹیو سوسائٹی نقصان باہمی کی بنیاد پر چلا رہی...
اب کی بار جب لنگوروں اور مسخروں نے سرکس کے اشتہار بانٹے تو ان پر چھپا تھا، ’’سرکس کے عاشقوں کو مژدہ پری جمال یورپین دوشیزہ کے حیرت انگیز کمالات قتالہ عالم، حسینہ لندن مس ڈائنا روز موت کے کنویں میں آج شب کو۔ ‘‘ ان ہی دنوں سنیما کا...
اردو میں مابعد جدیدیت کی بحثوں کو شروع ہوئے کئی برس ہوچکے ہیں۔ اہل علم جانتے ہیں کہ جدیدیت اپنا تاریخی کردار ادا کرکے بے اثر ہوچکی ہے اور جن مقدمات پر وہ قائم تھی وہ چیلنج ہوچکے ہیں۔ وہ ادیب جو حساس ہیں اور ادبی معاملات کی آگہی رکھتے...
اسے یقین ہے کہ اس روز وہ مسکرائی تھی۔ وہ اصرار بھی کرتی ہے، مگر ناصر بار بار یہی کہتا کہ اس سہ پہر اس کا چہرہ سپاٹ تھا، اور اس کی بڑی بڑی آنکھیں چیلنج کرتی تھیں۔ اور ان ہی آنکھوں نے اسے خود سے باندھ لیا تھا۔ شام...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books