aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "گذرے"
گلوبل گرے
ناشر
بارکلے گرے
مصنف
ہنری گرے
1827 - 1861
گورے لال تیواری
صحّت میں گوارا ہے جو تکلیف گذر جائےاس طرح کا بیمار نہ مرتا ہو تو مرجائے
تھی یہی فصل یہی دھوپ یہی گرم ہواٹھنڈے پانی پہ گرے پڑتے تھے، حُرؔ کے رفقا
یہ تو کہہ دو کہیں بابا بھی ملیں گے اماںکئی دن گذرے ہیں وہ ہیں مری آنکھوں سے نہاں
ایڈنا ہنٹ دوسری طرف سرک گئی۔ ایرانی نما شخص کھڑکی کے باہر گذرتے ہوئے سہانے منظر دیکھنے میں محو ہوگیا۔ تمارا نے اس سے آہستہ سے کہا، ’’یہ بزرگ سرطان میں مبتلا ہیں۔ جن لوگوں کو یہ معلوم ہوجاتا ہے کہ چند روز بعد دنیا سے جانے والے ہیں انہیں جانے کیسا لگتا ہوگا۔ یہ خیال کہ ہم بہت جلد معدوم ہوجائیں گے۔ یہ دنیا پھر کبھی نظر نہ آئے گی۔‘‘ ایرانی نما شخص درد مندی سے مسکرایا، ’’جس انسان کو یہ معلوم ہو کہ وہ عنقریب موت کے منہ میں جانے والا ہے۔ وہ سخت دل ہوجاتا ہے۔‘‘
گذرے ہیں گرچہ مردم خوب آگے بھی ہزارپر یہ شرف خدا کی طرف سے ہے یہ وقار
ہمارا یہ انتخاب عاشق کی معشوق کے دیدار کی خواہش کا بیان ہے ۔ یہ خواہش جس گہری بے چینی کو جنم دیتی ہے اس سے ہم سب گزرے بھی ہیں لیکن اس تجربے کو ایک بڑی سطح پر جاننے اور محسوس کرنے کیلئے اس شعری متن سے گزرنا ضروری ہے ۔
ہمیں اپنی روز مرہ کی زندگی میں کسی نہ کسی عزیز اور دل کے قریب شخص کا استقبال کرنا ہی پڑتا ہے۔ لیکن ایسے موقعے پر وہ مناسب لفظ اور جملے نہیں سوجھتے جو اس کی آمد پر اس کے استقبال میں کہے جاسکیں۔ اگر آپ بھی کبھی اس پریشانی اور الجھن سے گزرے ہیں یا گزر رہے ہیں تو استقبال کے موضوع پر کی جانے والی شاعری کا ہمارا یہ انتخاب آپ کے لیے مدد گار ثابت ہوگا۔
بے نیازی زندگی کی ایک اہم ترین قدر ہے کہ آدمی اپنی ضرورتوں کی تکمیل کیلئے اپنی ذات تک ہی محدود ہوجائے حالانکہ اس کی بھی کچھ حدیں اور کچھ خاص صورتیں ہیں ۔ شاعری میں بے نیازی کے مضمون کا بنیادی حوالہ معشوق ہے کہ وہ عاشق سے اپنی بے نیازی کا اظہار کرتا ہے اور اس کی طرف سے اپنی ساری توجہ پھیر لیتا ہے ۔ شاعروں نے بے نیازی کے اس مضمون کو اور زیادہ وسیع کرتے ہوئے خدا سے جوڑ کر بھی دیکھا ہے اور گہرے طنز کئے ہیں ۔
سرسری اس جہاں سے گزرے
قمر اعظم ہاشمی
2008خود نوشت
سمندر اگر میرے اندر گرے
وزیر آغا
1989مضامین
موت کا فریب
1978
گزرے وقتوں کی عبارت
ریاض مجید
1973غزل
نظرے خوش گزرے
انیس قدوائی
1976تنقید
رہے یہ رہ گذر شوق
فرحان سالم
1999مجموعہ
تشریح (اناٹمی) عظمیات (آسٹیالوجی)
1931سائنس
دیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ
جیلانی بانو
2021
یہ تو وہی جگہ ہے
افضل توصیف
2002سفر نامہ
تشریح اناٹمی
1934
چراغ رہ گذر
ظہیر انور
2003سفر نامہ
1980مجموعہ
چراغ راہ گذر
عظمت بھوپالی
1985مجموعہ
کالا شہر گورے لوگ
احسان الحق
1972ناول
بندیل کھنڈ کا سنکشپت اتہاس
1990
عمر گزرے گی امتحان میں کیاداغ ہی دیں گے مجھ کو دان میں کیا
قصہ میرا بھی سانحہ ہے عجبکس پہ گذرا ہے یہ ستم یہ غضب
اکبر کے مجموعہ کلام پر تفصیلی تبصرہ کے لئے تو دفتر کے دفتر درکار ہیں۔ چھپا ہوا کلام اس وقت تک تین جلدوں میں ہے اور جو حصہ ابھی غیر مطبوعہ ہے وہ بھی اتنا ہے کہ اگر دو جلدیں نہیں تو ایک بھر کے لئے تو بالکل کافی ہے۔ رسالہ کی محدود گنجائش، اس سارے ذخیرہ پر اجمالی نظر بھی ممکن نہیں۔ یہاں صرف اس حصہ کلام پر نظر کی جائے گی جو انہوں نے تقریبا 1914ء سے لے ک...
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
گذرے گی جو کچھ سر کے اپر سب وہ سہے گابیٹوں میں بھتیجوں میں کوئی کم ہی رہے گا
جو عذرا پہ گذرا سو مشہور ہےدمن کا بھی احوال مذکور ہے
مگر ہماری رائے میں اخلاقی تعلیم صرف کتابوں کی تعلیم سے حاصل نہیں ہوتی، بلکہ عمدہ سوسائٹی اس کی تعلیم دیتی ہے۔ ہندوستان میں جو قدیم سوسائٹی علماء اور نیک خدا پرست رحم دل، نیک خصلت لوگوں سے مرکب تھی وہ مدت ہوئی کہ مردہ ہو گئی ہے اور نئی سوسائٹی جو زمانہ حال کے موافق ہو، اب تک قائم نہیں ہوئی، یا مکمل نہیں ہوئی۔ اس لئے وہ نتائج جس کا ذکر مسٹر کرول نے ا...
’’شوق سنگار کی بھی تو ایک عمر ہوتی ہے۔‘‘بوٹی جل اٹھی۔ اسے بڑھیا کہہ دینا اس کے تقوے وطہارت کو خاک میں ملادینا تھا۔ بڑھاپے میں ان پابندیوں کی وقعت ہی کیا۔ جب نفس کشی کے بل پر وہ سب عورتوں کے سامنے سر اٹھا کر چلتی تھی۔ اس کی یہ ناقدری۔ انھیں لڑکوں کے پیچھے اس نے اپنی ساری جوانی خاک میں ملادی۔ اس کے شوہر کو گذرے آج پانچ سال ہوئے تب اس کی چڑھتی جوانی تھی۔ یہ تین چینٹے یوت اس کے گلے منڈھ دیے ہیں۔ ابھی اس کی عمر ہی کیا ہے چاہتی تو آج وہ بھی ہونٹ سرخ کیے پاؤں میں مہندی رچائے۔ الوٹ، بچھو ے پہنے مٹکتی پھرتی۔ یہ سب کچھ اس نے لڑکوں کے کارن تیاگ دیا اور بوٹی بڑھیا ہے۔ ’’بولی‘‘ہاں اور کیا۔ میرے لیے تو اب چیتھڑے پہننے کے دن ہیں۔ جب تیرا باپ مرا تو میں روپا سے دو ہی چار سال بڑی تھی۔ اس وقت کوئی گھر کر لیتی توتم لوگوں کا کہیں پتہ نہ لگتا۔ گلی گلی بھیک مانگتے پھرتے لیکن میں کہے دی دیتی ہوں۔ اگر تو پھر اس سے بولا تویا تو ہی اس گھر میں رہے گا۔ یا میں ہی رہوں گی۔‘‘ موہن نے ڈرتے ڈرتے کہا، ’’میں اسے بات دے چکا ہوں امّاں۔‘‘
پھر کئی لوگ نظر سے گزرےپھر کوئی شہر طرب یاد آیا
لہٰذا سوال یہ ہے کہ جب مختلف لوگ ایک ہی حرف کو رومن رسم خط میں مختلف طرح ادا کریں گے، کوئی کچھ لکھے گا، کوئی کچھ تو بچے کی تعلیم کس طرح ہوگی؟ یا پھر یہ ہوگا کہ کم و بیش ہر گھر میں رومن اردو اپنی ہی طرز کی ہوگی۔ کسی کا کسی سے میل نہ ہوگا اور اس کا امکان زیادہ ہے کہ ہر بااثر طبقہ اپنے طور پر اپنے قاعدے اختیار کرےگا۔ جس زبان کے بولنے والے ابھی تک اس ب...
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books