aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "शीशे"
طالب دہلوی
1910 - 1975
مصنف
شیش چندر سکسینہ
مدیر
شیش محل، لاہور
ناشر
شیشۂ و تیشہ، بنگلور
بارش سنگ کا موسم ہے مرے شہر میں توتو یہ شیشے سا بدن لے کے کہاں آ گئی دوست
سلیقہ جن کو ہوتا ہے غم دوراں میں جینے کاوہ یوں شیشے کو ہر پتھر سے ٹکرایا نہیں کرتے
نشہ شیشے میں انگڑائی لینے لگا بزم رنداں میں ساغر کھنکنے لگامیکدے پہ برسنے لگیں مستیاں جب گھٹا گھر کے آئی مزا آ گیا
دل سے پہنچی تو ہیں آنکھوں میں لہو کی بوندیںسلسلہ شیشے سے ملتا تو ہے پیمانے کا
کوئی ٹوٹے ہوئے شیشے لئے افسردہ و مغموم کب تک یوں گزارے بے طلب بے آرزو دنتو ان خوابوں کی کرچیں ہم نے پلکوں سے جھٹک دیں پر نئے ارماں سجانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
शीशेشیشے
glasses, mirrors
शीशेشیشہ
شیشے کی چٹان
سراج انور
رومانی
شیشے کے گھر
قرۃالعین حیدر
کہانیاں/ افسانے
شیشے اور پتھر
فرحت قادری
مجموعہ
شیشے کی دیوار
مرزا ادیب
ڈرامہ
دوکان شیشہ گراں
شمیم حنفی
تنقید
شیشہ و تیشہ
کنہیا لال کپور
طنز و مزاح
شیشہ بدن خواب
کشمیری لال ذاکر
غزل
شیشوں کا مسیحا
دیوندر اسر
قصہ / داستان
شاہد صدیقی
مضامین
شیشہ و سنگ
تاریخی
شمارہ نمبر: 004
حسن جمال
شیش
شمارہ نمبر-003
فرحت کمالٍ
Jul, Aug 1987شیشم
شمارہ نمبر: 002
موتی ہو کہ شیشہ جام کہ درجو ٹوٹ گیا سو ٹوٹ گیا
گلشن میں صبا باغ میں یہ کبک دری ہے فانوس میں پروانہ ہے شیشے میں پری ہے
ساغر شکن ہے شیخ بلا نوش کی نظرشیشے کو زیر دامن رنگیں چھپا کے لا
اس گھر کی ساری دیواریں شیشے کی ہیںلیکن اس گھر کا مالک خود اک پتھر ہے
اس دل میں ترے حسن کی وہ جلوہ گری ہےجو دیکھے ہے کہتا ہے کہ شیشے میں پری ہے
وہ نئے قانون کی موجودگی میں میونسپل کمیٹی سے تانگوں کے نمبر ملنے کے طریقے پر غور کر رہا تھا۔ وہ اس قابل غور بات کو آئینِ جدید کی روشنی میں دیکھنے کی سعی کر رہا تھا۔ وہ اس سوچ بچار میں غرق تھا۔ اسے یوں معلوم ہوا جیسے کسی سواری نے اسے بلایا ہے۔ پیچھے پلٹ کر دیکھنے سے اسے سڑک کے اس طرف دُور بجلی کے کھمبے کے پاس ایک ’’گورا‘‘ کھڑا نظر آیا۔ جو اسے ہاتھ س...
شیشے کے اس طرف سے میں سب کو تک رہا ہوںمرنے کی بھی کسی کو فرصت نہیں ہے مجھ میں
چور کر بھی چکے دل کے شیشے کو وہاپنی ہمت ہے پھر چوٹ کھاتے ہیں ہم
مکاں شیشے کا بنواتے ہو آزرؔبہت آئیں گے پتھر دیکھ لینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books