aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "हुनर"
سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغفسو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں
کیا مل گیا ضمیر ہنر بیچ کر مجھےاتنا کہ صرف کام چلاتا رہا ہوں میں
عشق نے سارے سلیقے بخشےحسن سے کسب ہنر کیا کرتے
پورن سنگھ ہنر
1904 - 1995
شاعر
محمود احمد ہنر
مدیر
ہنر رسولپوری
born.1956
سید باقر علی رضوی ہنر
مصنف
وزارت فرہنگ و ہنر
ناشر
ہنر شاہجہاں پوری
سید لائق علی ہنر
باقر علی ہنر
ڈاکٹر ہنر انوری
سید احمد ہنر
شورا عالی فرھنگ و ہنر
اک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میںسب کے دل سے اتر گیا ہوں میں
ہم بھی دریا ہیں ہمیں اپنا ہنر معلوم ہےجس طرف بھی چل پڑیں گے راستہ ہو جائے گا
جی جلاتا ہوں اور سوچتا ہوںرائیگاں یہ ہنر نہ جائے کہیں
ہنر مندی سے اپنی دل کا صفحہمری جاں تم نے سادہ کر لیا کیا
نصرت فتح علی خان نے بےشمار قوالیاں اورغزلیں گا ئی ہیں، اور غزل گائیکی ہو یا قوالی دونوں میں اپنی آواز اور ہنر سے لوگوں کا دل جیتا ہے۔ اس انتخاب میں کچھ ایسی غزلیں پیش کی جا رہی ہیں جنہیں نصرت صاحب کی آواز نے زندہ کر دیا ہے۔ پڑھئے اور سر دھنیے ۔
ہنرمندی انسان کی شخصیت کو نکھارتی ہے ۔ ہر شخص اپنے اندر کچھ صلاحیتیں لے کر پیدا ہوتا ہے جن کو پہچان کر وہ ایک بڑے ہنر میں تبدیل کر لیتا ہے اور یہی ہنر اس کی شخصیت کی پہچان بنتا ہے ۔ ہنر کے عنوان سے ہم جو اشعار آپ تک پہنچا رہے ہیں وہ زندگی میں نئے حوصلوں سے بھرتے ہیں اور نئی منزلوں پر گامزن کرتے ہیں ۔
हुनरہُنَر
فارسی
گن، ذاتی وصف، خوبی، اچھائی، سلیقہ (عیب کے مقابل)
हुनाہُنا
(دکن) رک : ہن ؛ اشرفی ، سونے کا سکہ ۔
हुनरीہُنَری
رک : ہنرور ؛ ذہین ۔
हुनाँہُناں
رک : وہاں
اقلیم ہنر
رؤف امیر
تنقید
زخم ہنر
شاعر لکھنوی
غزل
آہنگ غزل
عرض ہنر سے آگے
جلیل عالیؔ
مجموعہ
کلیات ہنر
دیوان
گہوارۂ علم و ہنر
جگن ناتھ آزاد
موتیوں کا ہار
گنجینۂ ہنر
گنجینہ ہنر
شاخ
متاع درد
مثنوی نیا درپن کا ادبی جائزہ
بیاض ہنر
چل مدینے کی طرف
نعت
میں بھی اسے کھونے کا ہنر سیکھ نہ پایااس کو بھی مجھے چھوڑ کے جانا نہیں آتا
محبت میں بچھڑنے کا ہنر سب کو نہیں آتاکسی کو چھوڑنا ہو تو ملاقاتیں بڑی کرنا
تم اہل حرف کہ پندار کے ثناگر تھےوہ آسمان ہنر کے نجوم سامنے ہیں
اوروں کی برائی کو نہ دیکھوں وہ نظر دےہاں اپنی برائی کو پرکھنے کا ہنر دے
دلیلوں سے دوا کا کام لینا سخت مشکل ہےمگر اس غم کی خاطر یہ ہنر بھی سیکھنا ہوگا
میں نے اس جان بہاراں کو بہت یاد کیاجب کوئی پھول مری شاخ ہنر پر نکلا
رسوا ہوئے ذلیل ہوئے در بدر ہوئےحق بات لب پہ آئی تو ہم بے ہنر ہوئے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books