تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ " ek bosaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "ek bosaa"
مزید نتائج "ek bosaa"
شعر
جی اٹھوں پھر کر اگر تو ایک بوسہ دے مجھے
چوسنا لب کا ترے ہے مجھ کو جوں آب حیات
شیخ ظہور الدین حاتم
شعر
نظروں میں ایک بوسہ مانگا تھا ہم نے اس سے
اس نے بھی زیر لب ہی کچھ کچھ کہا سمجھ کر

