تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "aa"
انتہائی متعلقہ نتائج "aa"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "aa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "aa"
شعر
شام بھی تھی دھواں دھواں حسن بھی تھا اداس اداس
دل کو کئی کہانیاں یاد سی آ کے رہ گئیں
فراق گورکھپوری
غزل
مرے ہم نفس مرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے
میں ہوں درد عشق سے جاں بہ لب مجھے زندگی کی دعا نہ دے
شکیل بدایونی
شعر
میں جب سو جاؤں ان آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دینا
یقیں آ جائے گا پلکوں تلے بھی دل دھڑکتا ہے














