تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "qasr"
انتہائی متعلقہ نتائج "qasr"
نظم
آوارہ
رات ہنس ہنس کر یہ کہتی ہے کہ مے خانے میں چل
پھر کسی شہناز لالہ رخ کے کاشانے میں چل
اسرار الحق مجاز
نظم
ایک نوجوان کے نام
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
علامہ اقبال
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "qasr"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "qasr"
نظم
نذر علی گڑھ
اس فرش سے ہم نے اڑ اڑ کر افلاک کے تارے توڑے ہیں
ناہید سے کی ہے سرگوشی پروین سے رشتے جوڑے ہیں