تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "تسلیم"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "تسلیم"
شعر
ہم نے پالا مدتوں پہلو میں ہم کوئی نہیں
تم نے دیکھا اک نظر سے دل تمہارا ہو گیا
منشی امیر اللہ تسلیم
شعر
دل لگی میں حسرت دل کچھ نکل جاتی تو ہے
بوسے لے لیتے ہیں ہم دو چار ہنستے بولتے