تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "چھوٹی"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "چھوٹی"
شعر
بڑے بڑے غم کھڑے ہوئے تھے رستہ روکے راہوں میں
چھوٹی چھوٹی خوشیوں سے ہی ہم نے دل کو شاد کیا
ندا فاضلی
شعر
ہم ہار گئے تم جیت گئے ہم نے کھویا تم نے پایا
ان چھوٹی چھوٹی باتوں کا ہم کوئی خیال نہیں کرتے
والی آسی
شعر
یہ مسلہ شیخ سے پوچھو ہم اس جھگڑے سے فارغ ہے
کہ ڈاڑھی شہر میں کس کی بڑی اور کس کی چھوٹی ہے