تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "adhuurii"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "adhuurii"
شعر
پیار گیا تو کیسے ملتے رنگ سے رنگ اور خواب سے خواب
ایک مکمل گھر کے اندر ہر تصویر ادھوری تھی
غلام محمد قاصر
شعر
نہ جانے کیوں ادھوری ہی مجھے تصویر جچتی ہے
میں کاغذ ہاتھ میں لےکر فقط چہرہ بناتا ہوں