تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jabiin"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "jabiin"
شعر
یہ کس زہرہ جبیں کی انجمن میں آمد آمد ہے
بچھایا ہے قمر نے چاندنی کا فرش محفل میں
سید یوسف علی خاں ناظم
شعر
خلوص دل سے سجدہ ہو تو اس سجدے کا کیا کہنا
وہیں کعبہ سرک آیا جبیں ہم نے جہاں رکھ دی
سیماب اکبرآبادی
شعر
کرو کج جبیں پہ سر کفن مرے قاتلوں کو گماں نہ ہو
کہ غرور عشق کا بانکپن پس مرگ ہم نے بھلا دیا
فیض احمد فیض
شعر
کمر دھوکا دہن عقدہ غزال آنکھیں پری چہرہ
شکم ہیرا بدن خوشبو جبیں دریا زباں عیسیٰ