aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",HtU"
انداز ہو بہ ہو تری آواز پا کا تھادیکھا نکل کے گھر سے تو جھونکا ہوا کا تھا
بہت کترا رہے ہو مغبچوں سےگناہ ترک بادہ کر لیا کیا
ہو بہ ہو آپ ہی کی مورت ہےزندگی کتنی خوبصورت ہے
دل میں رکھ زخم نوا راہ میں کام آئے گادشت بے سمت میں اک ہو کا مقام آئے گا
برندابن کے کرشن کنہیا اللہ ہوبنسی رادھا گیتا گیا اللہ ہو
تمہارا چہرہ تمہیں ہو بہ ہو دکھاؤں گامیں آئنہ ہوں، مرا اعتبار تم بھی کرو
آنکھ کی پتلیوں کو غور سے دیکھتیری تصویر ہو بہو ہے یہاں
یہ ہو کا وقت یہ جنگل گھنا یہ کالی راتسنو یہاں کوئی خطرہ نہیں ٹھہر جاؤ
ہم اس شہر جفا پیشہ سے کچھ امید کیا رکھیںیہاں اس ہاو ہو میں خامشی کو کون لکھے گا
تم اپنی زلف سے پوچھو مری پریشانیکہ حال اس کو ہے معلوم ہو بہو میرا
انہیں یہ زعم کہ بے سود ہے صدائے سخنہمیں یہ ضد کہ اسی ہاؤ ہو میں پھول کھلے
یہ شہر اپنی اسی ہاو ہو سے زندہ ہےتمہاری اور مری گفتگو سے زندہ ہے
ہو کا عالم ہے گرفتاروں کی آبادی میںہم تو سنتے تھے کہ زنجیر گراں بولتی ہے
عالم ہو میں کچھ آواز سی آ جاتی ہےچپکے چپکے کوئی کہتا ہے فسانہ دل کا
مشابہت کے یہ دھوکے مماثلت کے فریبمرا تضاد لیے مجھ سا ہو بہو کیا ہے
کشش تجھ سی نہ تھی تیرے غموں میںلب و لہجہ مگر ہاں ہو بہ ہو تھا
اب نہ وہ ذوق وفا ہے نہ مزاج غم ہےہو بہو گرچہ کوئی تیری مثال آیا تھا
اظہار نارسا سہی وہ صورت جمالآئینۂ خیال میں بھی ہو بہو نہ تھی
میں ہاؤ ہو پہ کہانی کو ختم کر دوں گایہ عام بات نہیں ہے، اسے خبر لیا جائے
تمہارے شہر میں کیوں آج ہو کا عالم ہےصبا ادھر سے گزر کر ادھر گئی کہ نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books