تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",OZ7"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ",oz7"
شعر
میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں
مجھے خوف آتش گل سے ہے یہ کہیں چمن کو جلا نہ دے
شکیل بدایونی
شعر
سوال کرنے کے حوصلے سے جواب دینے کے فیصلے تک
جو وقفۂ صبر آ گیا تھا اسی کی لذت میں آ بسا ہوں