aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",Ori"
یہ کاٹے سے نہیں کٹتے یہ بانٹے سے نہیں بٹتےندی کے پانیوں کے سامنے آری کٹاری کیا
اری بے کسی تیرے قربان جاؤںبرے وقت میں ایک تو رہ گئی ہے
آنسوؤں سے تو ہے خالی درد سے عاری ہوں میںتیری آنکھیں کانچ کی ہیں میرا دل پتھر کا ہے
اک بازیٔ عشق سے ہیں عاریکھیلے ہیں وگرنہ سب جوئے ہم
چند گھنٹوں میں سورج نکل آئے گا تب یہ زینہ اتر کر چلی جائیوزندگی دیکھ آگے بیابان ہے شمع گل ہو گئی رک اری رات ہے
اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
اور کیا دیکھنے کو باقی ہےآپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیںابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
دل آباد کہاں رہ پائے اس کی یاد بھلا دینے سےکمرہ ویراں ہو جاتا ہے اک تصویر ہٹا دینے سے
بہت نزدیک آتی جا رہی ہوبچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا
کیا ستم ہے کہ اب تری صورتغور کرنے پہ یاد آتی ہے
ملاتے ہو اسی کو خاک میں جو دل سے ملتا ہےمری جاں چاہنے والا بڑی مشکل سے ملتا ہے
تصدق اس کرم کے میں کبھی تنہا نہیں رہتاکہ جس دن تم نہیں آتے تمہاری یاد آتی ہے
آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیرجس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے
نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتیمگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
اور تو کیا تھا بیچنے کے لئےاپنی آنکھوں کے خواب بیچے ہیں
غم اور خوشی میں فرق نہ محسوس ہو جہاںمیں دل کو اس مقام پہ لاتا چلا گیا
اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارکاک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books