تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",PHp"
شعر کے متعلقہ نتیجہ ",pHp"
شعر
یہاں ایک بچے کے خون سے جو لکھا ہوا ہے اسے پڑھیں
ترا کیرتن ابھی پاپ ہے ابھی میرا سجدہ حرام ہے
بشیر بدر
شعر
جانے کتنے راز کھلیں جس دن چہروں کی راکھ دھلے
لیکن سادھو سنتوں کو دکھ دے کر پاپ کمائے کون