aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",dLV"
ہوس شامل ہے تھوڑی سی دعا میںابھی اس لو میں ہلکا سا دھواں ہے
شام اتری ہے پھر احاطے میںجسم پر روشنی کے گھاؤ لیے
بنایا اے ظفرؔ خالق نے کب انسان سے بہترملک کو دیو کو جن کو پری کو حور و غلماں کو
کچھ نوجوان شہر سے آئے ہیں لوٹ کراب داؤ پر لگی ہوئی عزت ہے گاؤں کی
دل ایک صدیوں پرانا اداس مندر ہےامید ترسا ہوا پیار دیو داسی کا
وہی آنسو وہی ماضی کے قصےجسے دیکھو کٹے کو کاٹتا ہے
مسکرانے کا فن تو بعد کا ہےپہلے ساعت کا انتخاب کرو
سمندر ہے کوئی آنکھوں میں شایدکناروں پر چمکتے ہیں گہر سے
تعلق ترک تو کر لیں سبھی سےبھلے لگتے ہیں کچھ نقصان لیکن
دیو پری کے قصے سن کربھوکے بچے سو لیتے ہیں
سمت دنیا کے ہم گئے ہی نہیںاس علاقے سے دشمنی سی رہی
میں سارے فاصلے طے کر چکا ہوںخودی جو درمیاں تھی درمیاں ہے
ملے اب کے تو روئے ٹوٹ کر ہمگناہ اپنی سزا کے رو بہ رو تھا
ایک نشہ ہے خود نمائی بھیجو یہ اترے تو پھر تجھے دیکھوں
اتر جاتا تو رسوائی بہت ہوتیکہ سر کا بوجھ بھی دستار جیسا تھا
خواب ندی سا گزر جائے گادشت آنکھوں میں ٹھہر جانا ہے
ہم جو ٹوٹے ہیں بتا ہار بھلا کس کی ہوئیزندگی تیری اٹھائی ہوئی سوگند تھے ہم
کشش تجھ سی نہ تھی تیرے غموں میںلب و لہجہ مگر ہاں ہو بہ ہو تھا
اب کے تعبیر مسئلہ نہ رہےیہ جو دنیا ہے اس کو خواب کرو
ہمیں اس طرح ہی ہونا تھا آبادہمارے ساتھ ویرانے لگے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books