aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",raO"
چند لوگوں کی محبت بھی غنیمت ہے میاںشہر کا شہر ہمارا تو نہیں ہو سکتا
ہجر میں اتنا خسارہ تو نہیں ہو سکتاایک ہی عشق دوبارہ تو نہیں ہو سکتا
تو پرندوں کی طرح اڑنے کی خواہش چھوڑ دےبے زمیں لوگوں کے سر پر آسماں رہتا نہیں
میں ایک عشق میں ناکام کیا ہوا گوہرؔہر ایک کام میں مجھ کو خسارا ہونے لگا
یہ کیسے خواب کی خواہش میں گھر سے نکلا ہوںکہ دن میں چلتے ہوئے نیند آ رہی ہے مجھے
دیکھنا پڑتی ہے خود ہی عکس کی صورت گریآئنہ کیسے بتائے آئنے میں کون ہے
گمراہ کب کیا ہے کسی راہ نے مجھےچلنے لگا ہوں آپ ہی اپنے خلاف میں
مری تو آنکھ مرا خواب ٹوٹنے سے کھلینہ جانے پاؤں دھرا نیند میں کہاں میں نے
ایک ہی دائرے میں قید ہیں ہم لوگ یہاںاب جہاں تم ہو کوئی اور وہاں تھا پہلے
کون سی ایسی کمی میرے خد و خال میں ہےآئنہ خوش نہیں ہوتا کبھی مل کر مجھ سے
یہاں بھلا کون اپنی مرضی سے جی رہا ہےسبھی اشارے تری نظر سے بندھے ہوئے ہیں
اپنے بدن سے لپٹا ہوا آدمی تھا میںمجھ سے چھڑا کے مجھ کو بتا کون لے گیا
سوال یہ ہے روشنی وہاں پہ روک دی گئیجہاں پہ ہر کسی کے ہاتھ میں نیا چراغ تھا
کیا مصیبت ہے کہ ہر دن کی مشقت کے عوضباندھ جاتا ہے کوئی رات کا پتھر مجھ سے
بس حکم ملا اور نکل آئے وہاں سےچلتے ہوئے عجلت میں ہی سامان لیا ہے
یہ تیر یوں ہی نہیں دشمنوں تلک جاتےبدن کا سارا کھچاؤ کماں پہ پڑتا ہے
تمہیں ہی صحرا سنبھالنے کی پڑی ہوئی ہےنکل کے گھر سے بھی ہم تو گھر سے بندھے ہوئے ہیں
کس پیاس سے خالی ہوا مشکیزہ ہمارادریا سے جو اٹھ آئے ہیں صحرا کی طرف ہم
جانے وو شہر میں اب کس کا برا مانتا ہےمیں تو جب بات کروں اس ث برا مانتا ہے
اے شب خواب یہ ہنگام تحیر کیا ہےخود کو گر نیند سے بیدار کیا ہے میں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books