aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",smJ"
پھولوں کی سیج پر ذرا آرام کیا کیااس گلبدن پہ نقش اٹھ آئے گلاب کے
میرا جینا ہے سیج کانٹوں کیان کے مرنے کا نام تاج محل
گرچہ گل کی سیج ہو تس پر بھی اڑ جاتی ہے نیندسر رکھوں قدموں پہ جب تیرے مجھے آتی ہے نیند
عجیب بات ہے کیچڑ میں لہلہائے کنولپھٹے پرانے سے جسموں پہ سج کے ریشم آئے
گوری سووے سیج پر مکھ پر ڈارے کیسچل خسروؔ گھر آپنے رین بھئی چہوں دیس
پھولوں کی سیج دوست کی خاطر محبؔ بچھاؤکانٹے رکھو ببول کے اعداؤں کے تلے
نذرؔ پھر آیا ہے اک رسم نبھانے کا دنسج سنور کے سبھی راون کو جلانے نکلے
پہنا جو میں نے جامۂ دیوانگی تو عشقبولا کہ یہ بدن پہ ترے سج گیا لباس
کہو حسن جمال یار سے یہ اتنی سج دھج کیوںبھری برسات میں پودوں کو پانی کون دیتا ہے
مل گیا تھا باغ میں معشوق اک نک دار سارنگ و رو میں پھول کی مانند سج میں خار سا
میں اس کے دھیان میں کھوئی ہوئی تھیسبھی مصرعے غزل کے سج گئے ہیں
میری سج دھج تو کوئی عشق بتاں میں دیکھےساتھ قشقہ کے ہے زنار برہمن کیسا
سج دیا حیرت عشاق نے اس بت کا مکاںقد آدم ہیں لگے آئنہ دیواروں میں
تمہاری دیکھ سج اے تنگ پوشوہوئے ڈھیلے مرے کپڑے بدن کے
کل تو نکلا تھا بہت سج دھج کےآج لوٹا تو نڈھال آیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books