تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "آزادیاں"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "آزادیاں"
شعر
میں نے آنکھوں میں جلا رکھا ہے آزادی کا تیل
مت اندھیروں سے ڈرا رکھ کہ میں جو ہوں سو ہوں
انیس انصاری
شعر
بھلائی یہ کہ آزادی سے الفت تم بھی رکھتے ہو
برائی یہ کہ آزادی سے الفت ہم بھی رکھتے ہیں
جوشؔ ملسیانی
شعر
تجھی سے گفتگو ہر دم تری ہی جستجو ہر دم
مری آسانیاں تجھ سے مری مشکل ہے تو ہی تو