تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "آس"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "آس"
شعر
دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے تو
آس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا ویسے ہم گھبرائے تو
عندلیب شادانی
شعر
ہمیں جن کی دید کی آس تھی وہ ملے تو راہ میں یوں ملے
میں نظر اٹھا کے تڑپ گیا وہ نظر اٹھا کے گزر گئے