تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "افسانہ"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "افسانہ"
شعر
مزہ آتا اگر گزری ہوئی باتوں کا افسانہ
کہیں سے تم بیاں کرتے کہیں سے ہم بیاں کرتے
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
شعر
تجھے کچھ عشق و الفت کے سوا بھی یاد ہے اے دل
سنائے جا رہا ہے ایک ہی افسانہ برسوں سے
عبد المجید سالک
شعر
محبت کو چھپائے لاکھ کوئی چھپ نہیں سکتی
یہ وہ افسانہ ہے جو بے کہے مشہور ہوتا ہے