تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "امید_کرم"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "امید_کرم"
شعر
ہمیں کم بخت احساس خودی اس در پہ لے بیٹھا
ہم اٹھ جاتے تو وہ پردہ بھی اٹھ جاتا جو حائل تھا
ناطق گلاوٹھی
شعر
دن کو ہے صحرا نوردی سے ہمیں کام اے رفیق
شب کو بستر پر پڑے رہتے ہیں من مارے ہوئے