تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "انوکھا"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "انوکھا"
شعر
جب چاہا اقرار کیا ہے جب چاہا انکار کیا
دیکھو ہم نے خود ہی سے یہ کیسا انوکھا پیار کیا
مینا کماری ناز
شعر
محبت اور مجنوں ہم تو سودا اس کو کہتے ہیں
فدا لیلیٰ پہ تھا آنکھوں کا اندھا اس کو کہتے ہیں