aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "انڈے"
مرغیاں کوفتے مچھلی بھنے تیتر انڈےکس کے گھر جائے گا سیلاب غذا میرے بعد
جس طرح ہنس رہا ہوں میں پی پی کے گرم اشکیوں دوسرا ہنسے تو کلیجہ نکل پڑے
بند کر کے مری آنکھیں وہ شرارت سے ہنسےبوجھے جانے کا میں ہر روز تماشا دیکھوں
میں جب بھی اس کی اداسی سے اوب جاؤں گیتو یوں ہنسے گا کہ مجھ کو اداس کر دے گا
یا تو دیوانہ ہنسے یا تم جسے توفیق دوورنہ اس دنیا میں رہ کر مسکراتا کون ہے
بے برسے گزر جاتے ہیں امڈے ہوئے بادلجیسے انہیں میرا ہی پتا یاد نہیں ہے
جب تلک رہے جیتا چاہئے ہنسے بولےآدمی کو چپ رہنا موت کی نشانی ہے
لوگ رو رو کے بھی اس دنیا میں جی لیتے ہیںایک ہم ہیں کہ ہنسے بھی تو گزارا نہ ہوا
مختصر اپنی حدیث زیست یہ ہے عشق میںپہلے تھوڑا سا ہنسے پھر عمر بھر رویا کیے
زمانے پر ہنسے کوئی کہ روئےجو ہونا ہے وہ ہوتا جا رہا ہے
ہنسے بھی روئے بھی لیکن نہ سمجھےخوشی کیا چیز ہے دنیا میں غم کیا
برائے سیر مجھ سا رند مے خانے میں گر آئےگرے ساغر لنڈھے شیشہ ہنسے ساقی بہے دریا
پی تو لوں آنکھوں میں امڈے ہوئے آنسو لیکندل پہ قابو بھی تو ہو ضبط کا یارا بھی تو ہو
ہنسے والوں کو جو اک پل میں رلا سکتے ہیںایسے لمحات بھی تو زیست میں آ سکتے ہیں
تو مری راہ میں کیوں حائل ہےایک امڈے ہوئے دریا کی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books