aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ان_میں"
ان میں جلوہ خدا کا دیکھا ہےرات دن کیوں صنم صنم نہ کریں
ہے ان میں کیسا جادو بولتی ہیںتری آنکھیں بھی اردو بولتی ہیں
جتنے اچھے ہیں میں ہوں ان میں براہیں برے جتنے ان میں اچھا ہوں
جکڑی ہوئی ہے ان میں مری ساری کائناتگو دیکھنے میں نرم ہے تیری کلائیاں
سچائی کی خوشبو کی رمق تک نہ تھی ان میںوہ لوگ جو بازار ہنر کھولے ہوئے تھے
ان میں لہو جلا ہو ہمارا کہ جان و دلمحفل میں کچھ چراغ فروزاں ہوئے تو ہیں
ان میں کیا فرق ہے اب اس کا بھی احساس نہیںدرد اور دل کا ذرا دیکھیے یکساں ہونا
مجھ میں اور ان میں سبب کیا جو لڑائی ہوگییہ ہوائی کسی دشمن نے اڑائی ہوگی
ہیں ان میں بند کسی عہد رستخیز کے عکسیہ میری آنکھیں عجائب گھروں میں رکھ آنا
میں بھی تصورؔ ان میں تھاجن کے تیر خطا کے تھے
شرر نالۂ بلبل سے لگی ان میں آگجو شجر باغ میں تھے پھولنے پھلنے والے
اس میں کوئی مرا شریک نہیںمیرا دکھ آہ صرف میرا ہے
کون سی بات ہے جو اس میں نہیںاس کو دیکھے مری نظر سے کوئی
پھول گل شمس و قمر سارے ہی تھےپر ہمیں ان میں تمہیں بھائے بہت
خواب ہوتے ہیں دیکھنے کے لیےان میں جا کر مگر رہا نہ کرو
ہزاروں اس میں رہنے کے لیے آئےمکاں میں نے تصور میں بنایا تھا
یوں تو اپنوں سا کچھ نہیں اس میںپھر بھی غیروں سے وہ الگ سا ہے
میں چاہے اس میں نہیں ہوں شاملمگر وہ دل کے نصاب میں ہے
مجھے مت چھیڑئیے یاروں کہ اب میںبہت اکتا گیا ہوں رو پڑوں گا
کیا جانئے کہ باہم کیوں ہم میں اور اس میںموقوف ہو گیا ہے اب وہ تپاک ہونا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books