aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بد_بخت"
ہم کو خوشیاں بھی اداسی کے لفافے میں ملیںہم سا بد بخت زمانے میں نہیں ہے کوئی
گھونگھٹ الٹو کہ تمہیں پوج کے کافر ہو جائےدل بد بخت جو ایمان سے بھی شاد نہیں
کیوں چپ ہیں وہ بے بات سمجھ میں نہیں آتایہ رنگ ملاقات سمجھ میں نہیں آتا
بس بہت ضبط غم عشق کیاگریہ آغاز کیا چاہئے اب
ڈھلے گی شام جہاں کچھ نظر نہ آئے گاپھر اس کے بعد بہت یاد گھر کی آئے گی
انا کی جنگ میں ہم جیت تو گئے لیکنپھر اس کے باد بہت دیر تک نڈھال رہے
کسی سے تم نہیں کرتے کوئی تم سے نہیں کرتامگر بس بات کرنے سے بہت کچھ ٹھیک ہوتا ہے
ہمارے بعد بھی تم قہقہے لگاتے ہوتمہارے بعد تو ہم بات بھی نہیں کرتے
نہ اداس ہو نہ ملال کر کسی بات کا نہ خیال کرکئی سال بعد ملے ہیں ہم تیرے نام آج کی شام ہے
مجھ دل میں ہے جو بت کی پرستش کی آرزودیکھی نہیں وہ آج تلک برہمن کے بیچ
تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہےتمہارے بعد یہ موسم بہت ستائے گا
حسن کی دیوی بنی بیٹھی ہیں دل ہے بت کدہچند مسلم لڑکیوں نے ہم کو ہندو کر دیا
جو کہ سجدہ نہ کرے بت کو مرے مشرب میںعاقبت اس کی کسی طور سے محمود نہیں
چھوڑ کر تسبیح لی زنار اس بت کے لیےتھے تو اہل دیں پر اس دل نے برہمن کر دیا
ناصح بہت بہ فکر رفو تھا پہ جوں حبابمطلق نہ اس کے ہاتھ مرا پیرہن لگا
عالم مستی میں میرے منہ سے کچھ نکلا جو راتبول اٹھا تیوری چڑھا کر وہ بت مے خوار چپ
میں بھی بہت عجیب ہوں اتنا عجیب ہوں کہ بسخود کو تباہ کر لیا اور ملال بھی نہیں
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کیبڑی آرزو تھی ملاقات کی
عاشقی میں بہت ضروری ہےبے وفائی کبھی کبھی کرنا
بھول شاید بہت بڑی کر لیدل نے دنیا سے دوستی کر لی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books