aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "برتن"
گھر نیا برتن نئے کپڑے نئےان پرانے کاغذوں کا کیا کریں
ابلتے وقت پانی سوچتا ہوگا ضروراگر برتن نہ ہوتا تو بتاتا آگ کو
چھلک رہی ہے اداسی بدن کے برتن سےیہ بھر گیا ہے مجھے دوسرا دیا جائے
چکھ رہا تھا میں اک بدن کا نمکسارے برتن کھلے پڑے ہوئے تھے
ٹوٹتے برتن کا شور اور گونگی بہری خامشیہم نے رکھ لی ہے بچا کر ایک گہری خامشی
ہونٹ کی سرخی جھانک اٹھتی ہے شیشے کے پیمانوں سےمٹی کے برتن میں پانی پی کر پیاس بجھایا کر
نئے کپڑے نئے جوتے نئے برتن خریدے گاوہ اپنے سارے میڈل بیچ کر راشن خریدے گا
میرؔ کا رنگ برتنا نہیں آساں اے داغؔاپنے دیواں سے ملا دیکھیے دیواں ان کا
برا ہی کیا ہے برتنا پرانی رسموں کاکبھی شراب کا پینا بھی کیا حلال نہ تھا
مے کشی کے بھی کچھ آداب برتنا سیکھوہاتھ میں اپنے اگر جام لیا ہے تم نے
زندگی ہم سے تو اس درجہ تغافل نہ برتہم بھی شامل تھے ترے چاہنے والوں میں کبھی
پوری نہ ادھوری ہوں نہ کم تر ہوں نہ برترانسان ہوں انسان کے معیار میں دیکھیں
ایک ہی فن کار کے شہکار ہیں دنیا کے لوگکوئی برتر کس لیے ہے کوئی کم تر کس لیے
یہی دن ہیں برت لے جتنے زیور تیرا جی چاہےڈھلے گی عمر تو یہ چاندی سونا کون دیکھے گا
ٹیسو کے پھول دشنۂ خونی ہوے اسےبرہن کے جی کوں ہے یہ کسائی بسنت رت
برون خاک فقط چند ٹھیکرے ہیں مگریہاں سے شہر ملیں گے اگر کھدائی ہوئی
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books