aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "برکت"
محنت کر کے ہم تو آخر بھوکے بھی سو جائیں گےیا مولا تو برکت رکھنا بچوں کی گڑ دھانی میں
گلے میں اس کے خدا کی عجیب برکت ہےوہ بولتا ہے تو اک روشنی سی ہوتی ہے
ذرا سے رزق میں برکت بھی کتنی ہوتی تھیاور اک چراغ سے کتنے چراغ جلتے تھے
چھوٹی سی ایک بات مری پھیلتی گئییعنی مرے خیال میں برکت زیادہ ہے
ہر شب شب برات ہے ہر روز روز عیدسوتا ہوں ہاتھ گردن مینا میں ڈال کے
واقف نہیں کہ پاؤں میں پڑتی ہیں بیڑیاںدولہے کو یہ خوشی ہے کہ میری برات ہے
پھر چھڑی رات بات پھولوں کیرات ہے یا برات پھولوں کی
زندگی ہم سے تو اس درجہ تغافل نہ برتہم بھی شامل تھے ترے چاہنے والوں میں کبھی
یہی دن ہیں برت لے جتنے زیور تیرا جی چاہےڈھلے گی عمر تو یہ چاندی سونا کون دیکھے گا
وقت فرماں روائے دلی ہےاور میں بھکت ہوں بریلی کا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books