aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بکھیڑوں"
رات کاٹے نہیں کٹتی ہے کسی صورت سےدن تو دنیا کے بکھیڑوں میں گزر جاتا ہے
تجھ سے بچھڑوں تو تری ذات کا حصہ ہو جاؤںجس سے مرتا ہوں اسی زہر سے اچھا ہو جاؤں
ہر جنگل کی ایک کہانی وہ ہی بھینٹ وہی قربانیگونگی بہری ساری بھیڑیں چرواہوں کی جاگیریں ہیں
تجھ سے بچھڑوں تو کوئی پھول نہ مہکے مجھ میںدیکھ کیا کرب ہے کیا ذات کی سچائی ہے
میں بچھڑوں کو ملانے جا رہا ہوںچلو دیوار ڈھانے جا رہا ہوں
بہت آسان ہے مشترکہ دلوں میں تفریقبات تو جب ہے کہ بچھڑوں کو ملایا جائے
دل لیا تاب و تواں لے چکا جاں بھی لے لےپاک کر ڈال بکھیڑا یہ سبھی جھنجھٹ کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books