aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بھئیں"
یہ وار کر گیا ہے پہلو سے کون مجھ پرتھا میں ہی دائیں بائیں اور میں ہی درمیاں تھا
بھویں تنتی ہیں خنجر ہاتھ میں ہے تن کے بیٹھے ہیںکسی سے آج بگڑی ہے کہ وہ یوں بن کے بیٹھے ہیں
میں ترے دائیں بائیں رہتا ہوںاے مرے سامنے کی مجبوری
یہ بھی طے ہے کہ جو بوئیں گے وہ کاٹیں گے یہاںاور یہ بھی کہ جو کھوئیں گے وہی پائیں گے
اب بانجھ زمینوں سے امید بھی کیا رکھناروئیں بھی تو لا حاصل بوئیں بھی تو کیا کاٹیں
میں نے آہیں بھریں تو رک کے کہاگھر میں دھونی سی کیا لگا دی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books