تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "بھائی"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "بھائی"
شعر
اک شکل ہمیں پھر بھائی ہے اک صورت دل میں سمائی ہے
ہم آج بہت سرشار سہی پر اگلا موڑ جدائی ہے
اطہر نفیس
شعر
ایک ہی گھر کے رہنے والے ایک ہی آنگن ایک ہی دوار
جانے کیوں بڑھتی جاتی ہے نفرت بھائی بھائی میں
زبیر امروہوی
شعر
لڑکے کی اماں یہ بولیں کام کرے اس کی جوتی
دو بھائی بھتہ لیتے ہیں ابا خیر سے ڈاکو ہیں