aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بہرے"
بارے دنیا میں رہو غم زدہ یا شاد رہوایسا کچھ کر کے چلو یاں کہ بہت یاد رہو
میں سوچتا ہوں بہت زندگی کے بارے میںیہ زندگی بھی مجھے سوچ کر نہ رہ جائے
میں جن دنوں ترے بارے میں سوچتا ہوں بہتانہیں دنوں تو یہ دنیا سمجھ میں آتی ہے
جس سے پوچھیں ترے بارے میں یہی کہتا ہےخوب صورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا
اب تو اس کے بارے میں تم جو چاہو وہ کہہ ڈالووہ انگڑائی میرے کمرے تک تو بڑی روحانی تھی
موت کے درندے میں اک کشش تو ہے ثروتؔلوگ کچھ بھی کہتے ہوں خودکشی کے بارے میں
جس طرح لوگ خسارے میں بہت سوچتے ہیںآج کل ہم ترے بارے میں بہت سوچتے ہیں
ملے مجھے بھی اگر کوئی شام فرصت کیمیں کیا ہوں کون ہوں سوچوں گا اپنے بارے میں
اس کے بارے میں بہت سوچتا ہوںمجھ سے بچھڑا تو کدھر جائے گا
غیروں سے مل کے ہی سہی بے باک تو ہوابارے وہ شوخ پہلے سے چالاک تو ہوا
کٹی ہے عمر بس یہ سوچنے میںمرے بارے میں وہ کیا سوچتا ہے
اتنا تو جذب عشق نے بارے اثر کیااس کو بھی اب ملال ہے میرے ملال کا
سنا ہے وہ مرے بارے میں سوچتا ہے بہتخبر تو ہے ہی مگر معتبر زیادہ نہیں
کتابیں یوں تو بہت سی ہیں میرے بارے میںکبھی اکیلے میں خود کو بھی پڑھ لیا جائے
تیرے بارے میں جب سوچا نہیں تھامیں تنہا تھا مگر اتنا نہیں تھا
کچھ تو اپنی خبر ملے مجھ کومیرے بارے میں کچھ کہا کرنا
نہیں ہے انسانیت کے بارے میں آج بھی ذہن صاف جن کاوہ کہہ رہے ہیں کہ جس سے نیکی کرو گے اس سے بدی ملے گی
دھو دیا اشک ندامت نے گناہوں کو مرےتر ہوا دامن تو بارے پاک دامن ہو گیا
اس سے کہنا کہ برا خواب تھا اب یاد نہیںمیرے بارے میں جو پوچھے کبھی دنیا تجھ سے
میری خاموشی پہ تھے جو طعنہ زنشور میں اپنے ہی بہرے ہو گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books