تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "جھومتے"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "جھومتے"
شعر
ارے او آسماں والے بتا اس میں برا کیا ہے
خوشی کے چار جھونکے گر ادھر سے بھی گزر جائیں
ساحر لدھیانوی
شعر
نہ بوسہ لینے دیتے ہیں نہ لگتے ہیں گلے میرے
ابھی کم عمر ہیں ہر بات پر مجھ سے جھجکتے ہیں