تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "جھڑکتے"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "جھڑکتے"
شعر
نہ بوسہ لینے دیتے ہیں نہ لگتے ہیں گلے میرے
ابھی کم عمر ہیں ہر بات پر مجھ سے جھجکتے ہیں
بھارتیندو ہریش چندر
شعر
مضطر خیرآبادی
شعر
ہر اک فقرے پہ ہے جھڑکی تو ہے ہر بات پر گالی
تم ایسے خوبصورت ہو کے اتنے بد زباں کیوں ہو