aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "جیتا"
آہ کو چاہیئے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
جیتا ہے صرف تیرے لیے کون مر کے دیکھاک روز میری جان یہ حرکت بھی کر کے دیکھ
کیا کہوں کس طرح سے جیتا ہوںغم کو کھاتا ہوں آنسو پیتا ہوں
کہتے ہیں کہ امید پہ جیتا ہے زمانہوہ کیا کرے جس کو کوئی امید نہیں ہو
وہ بات سوچ کے میں جس کو مدتوں جیتابچھڑتے وقت بتانے کی کیا ضرورت تھی
وقار خون شہیدان کربلا کی قسمیزید مورچہ جیتا ہے جنگ ہارا ہے
محبت میں نہیں ہے فرق جینے اور مرنے کااسی کو دیکھ کر جیتے ہیں جس کافر پہ دم نکلے
صرف اس تکبر میں اس نے مجھ کو جیتا تھاذکر ہو نہ اس کا بھی کل کو نارساؤں میں
یہ تو نہیں کہتا ہوں کہ سچ مچ کرو انصافجھوٹی بھی تسلی ہو تو جیتا ہی رہوں میں
ہستی کا نظارہ کیا کہئے مرتا ہے کوئی جیتا ہے کوئیجیسے کہ دوالی ہو کہ دیا جلتا جائے بجھتا جائے
اس کے رخسار دیکھ جیتا ہوںعارضی میری زندگانی ہے
اس واسطے فرقت میں جیتا مجھے رکھا ہےیعنی میں تری صورت جب یاد کروں روؤں
تیری آس پہ جیتا تھا میں وہ بھی ختم ہوئیاب دنیا میں کون ہے میرا کوئی نہیں میرا
جب تلک رہے جیتا چاہئے ہنسے بولےآدمی کو چپ رہنا موت کی نشانی ہے
میں جیتا ہوں دیکھے سے صورت تمہاریمجھے ہے نہایت ضرورت تمہاری
جرأت کہاں کہ اپنا پتہ تک بتا سکوںجیتا ہوں اپنے ملک میں اوروں کے نام سے
وہ جو کہتا تھا کہ ناصرؔ کے لیے جیتا ہوںاس کا کیا جانئے کیا حال ہوا میرے بعد
کسی کے واسطے جیتا ہے اب نہ مرتا ہےہر آدمی یہاں اپنا طواف کرتا ہے
میں ترک تعلق پر زندہ ہوں سو مجرم ہوںکاش اس کے لیے جیتا اپنے لیے مر جاتا
دیکھ قاصد کو مرے یار نے پوچھا تاباںؔکیا مرے ہجر میں جیتا ہے وہ غم ناک ہنوز
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books